وزیراعظم سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات،صوبے کے انتظامی اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات،صوبے کے انتظامی اور سیاسی ...
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات،صوبے کے انتظامی اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی،ملاقات میں صوبے کے انتظامی اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ نے سینیٹ انتخاب کی تیاریوں سے وزیراعظم کوآگاہ کیا ،ملاقات میں وزیراعظم کوپسماندہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی، وزیراعلیٰ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ تمام شہروں کیلئے یکساں ترقی کی پالیسی اختیارکی، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوامی ریلیف کے منصوبوں کوجلدمکمل کیاجائے۔