آسٹریا میں کورونا کی تیسری لہر کی وارننگ جاری ،مارچ میں چوتھا لاک ڈاﺅن لگانے کی تیاریاں

آسٹریا میں کورونا کی تیسری لہر کی وارننگ جاری ،مارچ میں چوتھا لاک ڈاﺅن لگانے ...
آسٹریا میں کورونا کی تیسری لہر کی وارننگ جاری ،مارچ میں چوتھا لاک ڈاﺅن لگانے کی تیاریاں

  

ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی وارننگ جاری ہو گئی ہے جس کے بعد تعلیمی اداروں سمیت دیگر ادارے جلد ہی بند کیے جا سکتے ہیں ،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور نئے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث ماہرین وبائی امراض تیسری لہر کے بارے میں لوگوں کو انتباہ کر رہے ہیں ۔ لاک ڈاون کے باوجود آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد کم نہیں ہوئی۔ 

مزید :

بین الاقوامی -