بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا ...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے انکشاف کیا ہے کہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا  فحش فلموں کا گروہ چلاتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ایک معروف اداکارہ سمیت نو ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ اسی سلسلے میں ایک اور بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  فحش فلمز بنانے کے سلسلے میں جس شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے وہ مشہور بزنس مین راج کندرہ کا اسسٹنٹ ہے، فحش فلمز بنانے کے پیچھے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرہ کا ہاتھ ہے لہذا انہیں بھی گرفتار کیا جائے۔

مزید :

تفریح -