آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ،چوبیس گھنٹوں کے دوران 24اموات 

آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ...
آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ،چوبیس گھنٹوں کے دوران 24اموات 

  

ویانا۔(المیر باجوہ)آسٹریا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 24افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 577نئے کیسز سامنے آگئے ۔آسٹریا میں اس ہفتے میں پہلی بار ایک دن کے اندر 1500 سے زیادہ نئے کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں ۔وزارت داخلہ اور صحت کی وزارت نے 1577 مثبت ٹیسٹ کی اطلاع دی۔ اس وقت آسٹریا میں 13ہزار846کورونا مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 265انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -