پاکستان میں سونا ایک ہی دن میں اتنا سستا ہوگیا کہ کنواروں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

پاکستان میں سونا ایک ہی دن میں اتنا سستا ہوگیا کہ کنواروں کی خوشی کی انتہا نہ ...
پاکستان میں سونا ایک ہی دن میں اتنا سستا ہوگیا کہ کنواروں کی خوشی کی انتہا نہ رہے
سورس: Pixabay

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کی کمی سے 95 ہزار 165 روپے ہوئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر  (3666 روپے)سستا ہو کر 1819 ڈالر (2 لاکھ 90 ہزار روپے)فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -