پی ایس ایل سیون،  آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

پی ایس ایل سیون،  آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے
پی ایس ایل سیون،  آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

یہ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد کے درمیان رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔اسلام آباد کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -