انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات،فوری رپورٹ کی ہدایت

انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات،فوری رپورٹ کی ہدایت

  

جام پور (نامہ نگار)حکومت پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب (ایڈمن ونگ) لاہور نے جامپور میں اسسٹنٹ کمشنر جام پور کی خالی آسامی پر انور علی خان کانجو کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں یہ آسامی گزشتہ دو ہفتے سے سابقہ اسسٹنٹ کمشنر فاروق(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 احمد ملک کے تبادلے کے باعث خالی چلی آرہی تھی گزشتہ سے پیوستہ روز کمشنر ڈیرہ غازیخان نے عارضی طور پر اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر اینڈ کوارڈینیشن مس آبگینے خان کو ایڈیشنل چارج کے احکامات جاری کیئے تھے جوکہ انور علی خان کانجو کی تقرری کے احکامات کے بعد خود بخود غیر موثر ہو گئے ہیں،،،،

تعینات 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -