چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کا 17فروری کو دورہ ملتان کیسوں کی سماعت کا شیڈول فائنل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کا 17فروری کو دورہ ملتان کیسوں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی  17فروری بروز جمعرات  کی شام کو چار روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے 18 اور 19فروری بروز جمعہ کورٹ نمبر ایک میں مختلف کیسوں کی سماعت کرینگے19فروری بروز ہفتہ کے روز بھی(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
 مصروف دن گزاریں گے اور 20فروری بروز اتوار کو لاہور کیلئے روانہ ہوجائینگے۔ لاہور ہائیکورٹ نے ترمیمی روسٹر جاری کردیا ہے۔
فائنل