15فروری کو100اور1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی

15فروری کو100اور1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)100 روپے 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری بروز منگل حیدرآباد اور مظفر آباد میں منعقد ہوگی 100روپے والے سٹوڈنٹ انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرا انعام2لاکھ روپے کے تین(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اسی طرح1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام30لاکھ روپے،دوسر اانعام10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات رکھے گئے ہیں۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -