میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن،101بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن،101بجلی چوروں کو رگڑا

  

  ملتان (  نیوز   رپورٹر  )میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 101صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ یونٹس بجلی چوری کرنے پر16 لاکھ 19 ہزار روپے جرمانہ عائد۔11 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج۔10(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

فروری 2022 کو ملتان سرکل میں 5بجلی چوروں کو104965روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ڈی جی خان سرکل میں 30 بجلی چوروں کو358658روپے جرمانہ عائداور10مقدمات درج، وہاڑی سرکل میں 9 صارفین کو160170روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،بہاولپور سرکل میں 9صارفین کو239316روپے جرمانہ عائد،ساہیوال سرکل میں 15بجلی چوروں کو310062روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 26صارفین کو320000روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 3صارفین کو65000 روپے جرمانہ عائد، بہاولنگر سرکل میں ایک بجلی چور کو 10000روپے جرمانہ عائداورخانیوال سرکل میں 3 بجلی چوروں کو51000روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

رگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -