رحیم یارخان، چور،ڈاکو سرگرم،متعدد وارداتیں،لاکھوں غائب

رحیم یارخان، چور،ڈاکو سرگرم،متعدد وارداتیں،لاکھوں غائب

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)چوری کی پہلی واردات محلہ کوٹھیاں کے رہائشی ظفر اقبال کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 1 لاکھ 79 ہزار روپے کی نقدی اور چینی کی بوریاں چرا لی دوسری وارادت محلہ کوٹھیاں کے رہائشی عامر شہزاد کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 4 لاکھ 65 ہزار روپے کی نقدی چرا لی تیسری وارادت علی پور کے رہائشی دلیر حسین کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 30 ہزار روپے کی نقدی چرا لی چوتھی واردات خورشید احمد کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 6 لاکھ 70 ہزار روپے کی نقدی اور طلائی زیوارات(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 چرا لیے پانچویں واردات الطاف ٹان کے رہائشی محمد اعجاز کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان عدیل وغیرہ نے 40 ہزار روپے مالیت کے طلائی زیوارات چرا لیے چھٹی واردات غوثیہ کالونی کے رہائشی بھنور چند کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 20 ہزار روپے کی نقدی چرا لی ساتویں وارادت چک 4 کے رہائشی جاوید حسین کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 10 لاکھ روپے مالیت کی کار چرا لی آٹھویں واردات موضع ترکڑی کے رہائشی محمد ندیم کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 11 لاکھ روپے مالیت کے کپڑے چرا لیے نویں واردات فضیلت ٹان کے رہائشی شہزاد مقبول کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 80 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا دسویں واردات قادر آباد کے رہائشی محمد عرفان کیلئے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 90 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا گیارہویں وارادت مقبول مارکیٹ کے رہائشی شاہد انجم کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 95 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا بارہویں واردات ریلوے کالونی کے رہائشی علی رضا کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 30 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا تیرہویں واردات رحیم آباد کا رہائشی احسان قریشی کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 50 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا چودہویں واردات سٹی ایریا کے رہائشی نعیم الرحمن کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 30 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چر لیا پندرہویں واردات ظاہر پیر کے رہائشی محمد سلیم کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 50 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا سولہویں واردات کوٹسمابہ کے رہائشی نعیم اختر کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 57 ہزار روپے مالیت کا سام کریانہ چرا لیا سترہویں واردات کوٹسمابہ کے رہائشی ناصر علی کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 60 ہزار روپے مالیت کا سامان کریانہ چرا لیا اٹھارویں واردات موضع اسماعیل چاچڑ کے رہائشی محمد عامر کے ساتھ پیش آئی جہاں 3 ملزمان محمد رفیق وغیرہ نے 34 ہزار 500 روپے مالیت کی اینٹیں چرا لی انیسویں واردات چک 208 کے رہائشی محمد ریاض کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 1 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا پیٹر انجن چرا لیا بیسویں واردات نواں آرائیں کے رہائشی بشیر احمد کے ساتھ پیش آئی جہاں 6 ملزمان حق نواز وغیرہ نے 2 لاکھ 5 ہزار روپے مالیت کا پیٹر انجن چرا لیا اکیسویں واردات چک 131 کے رہائشی قاسم رفیق کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 50 ہزار روپے مالیت کا پیٹر انجن چرا لیا بائیسویں واردات اللہ آباد کے رہائشی شہزاد انجم کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 3 لاکھ روپے مالیت کا سامان کریانہ چرا لیا تئیسویں واردات پل 37 ہزار کے رہائشی غلام یاسین کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان خادم حسین وغیرہ نے 60 ہزار روپے مالیت کی سبزیاں اور مرغیاں چرا لی چوبیسویں واردات چک 111 کی رہائشی سکینہ بی بی کے ساتھ پیش آئی جہاں ملزم منیر نے 30 ہزار روپے مالیت کے مویشی چرا لیے پچیسویں واردات چک 132 کے رہائشی وقاص احمد کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 2 لاکھ روپے مالیت کے مویشی چرا لیے چھبیسویں واردات محمد مراد ماچھی کے رہائشی نواز علی کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان منیر وغیرہ نے 90 ہزار روپے مالیت کے مویشی چرا لیے ستائیسویں واردات اللہ آباد کے رہائشی دلشاد احمد کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 1 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے مویشی چرا لیے اٹھائیسویں واردات اڈا خانپور کے رہائشی نعمان اسلم کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 50 ہزار روپے مالیت کے مویشی چرا لیے جبکہ انتیسویں واردات اقبال گارڈن کے رہائشی ساجد حسین کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 1 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیااور فرار ہوگئیمالکان کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ڈکیتی کی پہلی وارادت چک 47 کے رہائشی طلحہ یاسین کے ساتھ پیش آئی جو اپنے میڈیکل سٹور ر موجود تھا کہ اسی دوران 2 نامعلوم مسلح ڈاکو سٹور میں داخل ہو گئے اور اسلحہ کے زور پر 50 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی جبکہ دوسری واردات میانوالی قریشاں کے رہائشی محمد اعجاز کے ساتھ پیش آئی جو اپنی دوکان پر موجود تھا کہ اسی دوران 2 نامعلوم مسلح ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر 1 ہزار 700 روپے کی نقدی موبائل فون اور ضروری کاغذات لوٹ لیے اور فرار ہو گئے شہریوں کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

سرگرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -