اسلامیہ یونیورسٹی، ایگری لیف انٹرنیشنل بلڈنگ میں ائیر کوالٹی آلات نصب

اسلامیہ یونیورسٹی، ایگری لیف انٹرنیشنل بلڈنگ میں ائیر کوالٹی آلات نصب

  

خان پور(تحصیل رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے خراب ائیر کوالٹی انڈیکس کی تحقیق کے لئے ایگری لیف انٹر نیشنل کی بلڈنگ میں ائیر کوالٹی سینسر اور دیگر جدید آلات نصب کردئیے گئے جوکہ چوپیس گھنٹے فنکشنل رہیں گے،اس موقع پر چیف ایگزیکٹو ایگری لیف(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 انٹر نیشنل جام بلال احمد،اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی وپی ایچ ڈی اور ایم فل کے سکالرز بھی موجود تھے۔

نصب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -