ریڈیو کا کل عالمی دن،تقریبات کی تیاریاں 

 ریڈیو کا کل عالمی دن،تقریبات کی تیاریاں 

  

 خانیوال، کوٹ ادو(نمائندہ پاکستان،تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت تمام دنیا  بھر میں  ریڈیو کا عالمی دن کل منایا جائے گا،یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو منانے کے (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

لیئے دنیا بھر میں کئی اقدامات کیئے،ریڈیو معلومات تک رسائی کا ایک بہترین اور موثر ذریعہ ہے، ریڈیو اپنے منفرد تفریحی، معلوماتی، خبروں اور تبصروں  کے پروگراموں کے لیے آج بھی بہت مقبول ہے،دنیا میں جدید ٹیکنالوجی جس میں ٹیلیویژن، ڈش انٹینا، موبائل فون،انٹرنیٹ اور ریڈیو کی  مختلف ایپس آنے کے بعد ان کو  فریکونسی  ریڈیو  کی بقا کے لیے ایک خطرہ تصور کیا جانے لگا  تھا اور یہ گمان  کیا جارہا تھا  کہ شاید اب ریڈیو ماضی کا ایک حصہ بن جائے گا  اور اس کے سننے والے جو بہت متحرک ہیں وہ بھی تیزی سے بدلتی اس صورت حال میں   مایوسی کا شکار تھے۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -