چوہدری برادران حکومتی اتحاد  نہیں چھوڑیں گے، اعجاز الحق

چوہدری برادران حکومتی اتحاد  نہیں چھوڑیں گے، اعجاز الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  وہاڑی(نامہ نگار)مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اعجاز الحق نے جامعہ خالد بن ولید ٹھینگی کے مہتمم وفاق المدارس العریبیہ پاکستان کی دستور ساز کمیٹی کے سینئر رکن شیخ الحدیث حضرت مولانا ظفر احمد قاسم جو بائی پاس آپریشن کے بعد (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
چند روز قبل ہی مدرسہ میں اپنی رھائش گاہ پر پہنچے تھے کی عیادت کی اور انکی مکمل صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ ن لیگ عدم اعتماد کی بات تو کرتی ہے مگر وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف پنجاب میں کبھی عدم اعتماد نہیں کرینگے کیونکہ ن۔لیگ چوھدری برادران یا پیپلز پارٹی کو تو پنجاب دیتے نظر نہی آتے اس لئے وہ پنجاب میں عدم اعتماد نہی کرینگے جبکہ  پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی موجود نہ ہے ویسے بھی چوھدری برادران پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑتے بھی نظر نہی آرہئے اس موقع پر اعظم خان کھچی بھی موجود تھے اس دوران ایم پی اے میاں ثاقب خورشید بھی پہنچ گئے۔
اعجاز الحق