ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں 

ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں 

  

  ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )  ڈکیتی چوری کی مختلف وارداتوں (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

میں شہری نقدی دیگر گھریلو سامان سے محروم ہو گئے تھانہ  پاک گیٹ کے علاقے میں محمد یاسین  سے نامعلوم جیب تراش نقدی موبائل فون  چوری کرکے لے گیا تانہ ملتان کے علاقے سے سجاد کا نامعلوم شخص موبائل فون چوری کرکے لے گیا تھانہ گلگشت کے علاقے میں مظہر اقبال کی گھر کے باہر سے نامعلوم افراد موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے اسی تھانے کی حدود میں محمد عبید کا موبائل چوری ہوگیا تھانہ شاہ شمس کے علاقے سے غلام مصطفی کے گھر باہر سے نامعلوم شخص موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے متعلقہ پولیس نے ان مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی

وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -