سندر روڈ پر کھاد ذخیر ہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، سینکڑوں بوریاں برآمد

سندر روڈ پر کھاد ذخیر ہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، سینکڑوں بوریاں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رائیونڈ(نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے کھاد زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سندر روڈ پر موجود گودام سے سینکڑوں بوریاں قبضہ میں لے لیں اس موقع پر انفورسمنٹ انسپکٹر رانا عابد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کاروائی میں قبضہ میں لی گئی بوریاں کسانوں میں سرکاری نرخوں میں فروخت کی جائیں گی اور آئیندہ بھی کھاد زخیرہ کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں کی جائیں گی ذرائع کے مطابق رائیونڈ سندر روڈ پر ہونے والی کاروائی شپیشل برانچ کی نشاندہی پر کی گئی ہے