پیرا میڈکس رہنماؤں کا پرنسپل سمز سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرا میڈکس رہنماؤں کا پرنسپل سمز سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر)پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی ضلعی صدر محمد ارشد بٹ کی قیادت میں پرنسل سمز پروفیسر طیبہ وسیم کی رہائش گاہ پرجا کر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر مہر اویس، رفیق سہوترا، خالد مراد، کاشف خاں، عثمان، حاجی طفیل، اظہر ڈوگر و دیگر ملازمین کثیر تعداد میں موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -