محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس نے ای روزپروگرام میں داخلوں کاآغازکردیا

محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس نے ای روزپروگرام میں داخلوں کاآغازکردیا

  

لاہور(پ ر) محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے ای روزگار پروگرام میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ای روزگار پروگرام کا سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر کے ای روزگار سنٹرز میں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھر بیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔ ای روزگار پروگرام میں داخلے کے لئے کم از کم 16 سالہ تعلیم ہونا ضروری ہے۔

  جبکہ آن لائن ٹیسٹ، پنجاب کاڈومیسائل، شناختی کارڈ اور عمر 35 سال سے کم ہو۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -