ڈیفنس بی پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

ڈیفنس بی پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

  

لاہور(کر ائم  رپورٹر)ڈیفنس بی پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا  پولیس کے مطابق ملزم بابر بٹ   کے قبضہ سے  1کلو سے زائد چرس، پسٹل  گولیاں اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا  ملزم نے پوش علاقوں اور تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشی کا اعتراف کیا  ملزم نے دوران گرفتاری پولیس پارٹی کے ساتھ مزاحمت بھی کی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ 

مزید :

علاقائی -