ڈی آئی جی آپریشنزکاٹیموں کی روانگی سے قبل روٹس پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ 

ڈی آئی جی آپریشنزکاٹیموں کی روانگی سے قبل روٹس پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ 

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر عابد خان نے ٹیموں کی روانگی سے قبل تمام روٹس پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر)مستنصر فیروز، ایس پی سکیورٹی راشد ہدایت سمیت دیگر افسران فیلڈ میں موجود رہے  ڈی آئی جی آپریشنز نے قذافی ا سٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات چیک کئے اور شائقین کرکٹ کی تلاشی کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ 

مزید :

علاقائی -