خواجہ سراء سے گن پوائنٹ پر بداخلاقی کرنیوالے دو ملزم گرفتار

خواجہ سراء سے گن پوائنٹ پر بداخلاقی کرنیوالے دو ملزم گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)رائیونڈ سٹی پولیس نے خواجہ سراء سے گن پوائنٹ پر بداخلاقی  کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔اے ایس پی رائیونڈ سرکل بلال محمود سلہری کے مطابق گرفتار ملزموں میں حاکم اور خالد شامل ہیں، جنہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر گن پوائنٹ پر خواجہ سراء  کو بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خواجہ سراء کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزموں کو تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -