اوورسیز پاکستانیوں کیلئے جامع  پالیسی آئندہ 30دن میں بن  جائے گی، مخدوم طارق الحسن  

   اوورسیز پاکستانیوں کیلئے جامع  پالیسی آئندہ 30دن میں بن  جائے گی، مخدوم ...

  

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کیمعاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز مخدوم طارق الحسن  نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے جامع پالیسی آئندہ 30دن میں بن جائے گی، اپوزیشن کی مخالفت کے باوجودسمندرپارپاکستانیوں کوووٹ کاحق دلوایا اور عثمان بزدارکامشکور ہوں کہ میری رہنمائی فرمائی، ہم نے 1500سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کے کیسزحل کیے، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں اوورسیزپاکستانیوں کے لیے ون ونڈو سروسز کا آغاز کیا جائے گا، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے جامع پالیسی بنا رہے ہیں۔

طارق الحسن

مزید :

صفحہ آخر -