ٹیپ نارتھ زون کے ایگزیکٹو ممبر ضرار جلیل کے بھائی کا انتقال،سپردخاک

 ٹیپ نارتھ زون کے ایگزیکٹو ممبر ضرار جلیل کے بھائی کا انتقال،سپردخاک

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے ایگزیکٹو ممبر بزنس مین پینل کے رہنما ضرار جلیل کے بڑے بھائی زبیر شہاب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ گرین ٹاؤن لاہور میں سپردخاک، بزنس مین پینل کے سربراہ میاں عامر سعید مرکزی چیئرمین ندیم شریف، سینئر وائس چیئرمین محمد الیاس،آغا طارق سراج، سید یوسف رضوی کا ضرار جلیل سے اظہار تعزیت۔

سپردخاک

مزید :

صفحہ آخر -