چار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات

 چار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے،نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج شیخ خالد بشیر کو گوجرانولہ سے فیصل آباد،محمد تنویر اکبر کو فیصل آباد سے روالپنڈی،انوار احمد خان جھنگ سے گوجرنوالہ جبکہ تعیناتی کے منتظر قمر سلطان کو سیشن جج جھنگ تعینات کردیا گیاہے، ہائیکورٹ نے ٹرانسفر ہونے والے ججز کو 15 فروری تک چارج لینے کی ہدایت کی ہے۔

احکامات 

مزید :

صفحہ آخر -