گریڈ 19 کے آفیسر تنویر احمد منیجنگ ڈائریکٹر واسا تعینات
لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے گریڈ 19 کے آفیسر تنویر احمد کو منیجنگ ڈائریکٹر واسا تعینات کر دیا ہے، قبل ازیں تنویر احمد ڈائریکٹر انجینئرنگ کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے،سریالہ کی منظوری کے بعد چیف سیکریٹری نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تنویر احمد کو تین ماہ کیلئے ایم ڈی واسا تعینات کیا گیا ہے۔
ایم ڈی واسا