ڈرامہ ”منجی کتھے ڈھاواں“میں کردار بہت پسند کیا گیا، عینی 

   ڈرامہ ”منجی کتھے ڈھاواں“میں کردار بہت پسند کیا گیا، عینی 

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامہ ”منجی کتھے ڈھاواں“میں کردار بہت پسند کیا گیا تھا۔ ایک سوال کے جواب میں عینی طاہرہ نے کہا کہ گلوکاری کے ساتھ ڈراموں میں بھی کام کررہی ہوں کیونکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔میرے نئے گانے کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

میں آج جو کچھ ہوں اپنے پرستاروں کی محبت کے باعث ہوں۔عینی طاہرہ نے کہا کہ ایک کمپنی سے کمرشل شوٹ کا معاہدہ کیاہے۔ عینی طاہرہ نے کہاکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔ماڈلنگ،ٹی وی اور فلم تینوں 

مزید :

کلچر -