کوئٹہ کے محمد نواز انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر

    کوئٹہ کے محمد نواز انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز پاؤں کی انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ٹیم مینجمنٹ اب محمد نواز کے متبادل کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی سے درخواست کریگی اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر محمد حسنین بھی غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے باعث ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -