ڈاکٹر عامر احمد کے سسرکا ختم قل

 ڈاکٹر عامر احمد کے سسرکا ختم قل

  

لاہور(فلم رپورٹر)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کے سسر ظفر حسین کی رسم قل آج  3بجے سہ پہر 83-B-1سرفراز رفیقی روڈ لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی،بور ڈآفس کی پی آر او برانچ میں مرحوم کے بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی دعائے مغفرت کی گئی۔جس میں ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -