کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ غلام نبی میمن پولیس چیف تعینات، نوٹیفکیشن جاری
کراچی (آئی این پی)کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ کردیا گیا، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی پولیس کے چیف عمران یعقوب منہاس کو اب ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی لگادیا گیا ہے جب کہ غلام نبی میمن کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق جاویداوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیا گیاہے۔
پولیس چیف