امردان،کورونا کی نشاندہی  پر 10  سکولز 1 ہفتہ کیلئے بند

  امردان،کورونا کی نشاندہی  پر 10  سکولز 1 ہفتہ کیلئے بند

  

مردان (بیورورپورٹ)کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے پیش نظر اور مذید پھیلاؤکو روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے مزید (10 سکولوں) میں کورونا کیسز کی نشاندہی/ مثب رپورٹس آنے پر  سکولوں کو 10 دن کیلئے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اب تک مجموعی طور پر (58 سکولوں، 1 یونیورسٹی، 1 کالج) میں 10 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا جا چکا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -