خدائی خدمتگار حاجی طورہ سپردخاک کردیئے گئے 

      خدائی خدمتگار حاجی طورہ سپردخاک کردیئے گئے 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  خدائی خد متگار حاجی طورہ وفات پاچکا ہے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان یاغی بند سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم اسفندیار کا والد جبکہ شاہ جہان مرحوم کا بھائی اور پی ایس ایف کے صدر حمزہ دورانی کا چچاتھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -