نوشہرہ،گورنمنٹ ہوم اکنامکس کالج پیرپیائی کورونا کے مثبت کیسز کی وجہ سے ایک ہفتہ کیلئے بند

نوشہرہ،گورنمنٹ ہوم اکنامکس کالج پیرپیائی کورونا کے مثبت کیسز کی وجہ سے ایک ...

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کرونا وائرس کہ مثبت رپورٹ آنے پر گورنمنٹ ہوم اکنامکس کالج پیر پیائی کو سات دن کے لیے بند کر دیا گیا  کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق   تدریسی و غیر تدریسی عملے اور طالبات کی کورونا وارس کی مثبت رپورٹس آنے پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن  نے گورنمنٹ ہوم اکنامکس کالج پیرپیای کو 07 دن کیلئے بند کردیا,نوٹیفیکیشن جاری,پالیسی کے تحت انٹری/ایگزٹ پر پابندی عاد پابندی خیبر پختونخواہ وبای امراض سے بچاں ایکٹ کی زیر دفعہ 8اور 21کے تحت کورونا کی مزید پھیلاں کو روکنے کیلے لگای گی ہے کورونا وبا سے متاثرہ مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے*

مزید :

پشاورصفحہ آخر -