پشاور،ناقص انتظامات پر ہوٹل انتظامیہ کیخلاف ایف آئی آر درج

  پشاور،ناقص انتظامات پر ہوٹل انتظامیہ کیخلاف ایف آئی آر درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)کا بلی پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع نجی ہو ٹل کی سی سی ٹی وی کیمرو ں کی غیر مو جو د گی اور دیگر نا قص سیکیو رٹی انتظامات پر ہو ٹل انتظا میہ کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نجی ہو ٹل کی سی سی ٹی وی کیمر وں، چو کیدارکی غیر مو جو د گی اور دیگر نا قص سیکیو رٹی انتظا مات پر نو ازخان ولد احمد خان کیخلاف 12SVEPکے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا۔