اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری  کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری  کر دیا ...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری  کر دیا گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 23-2022 کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا جو  26 فروری کو ہونگے ۔

چیئرمین الیکشن بورڈ جاوید اکبر نے انتخابات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 26 فروری کو ہوں گے ، پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 8 بجے سے شام سارھے  4 بجے تک جاری رہے گا۔

مزید :

قومی -