خیر پور میں سکول کی استانی کے اغواء کا معمہ حل، کہاں پر ہے ؟ پتا چل گیا 

خیر پور میں سکول کی استانی کے اغواء کا معمہ حل، کہاں پر ہے ؟ پتا چل گیا 
خیر پور میں سکول کی استانی کے اغواء کا معمہ حل، کہاں پر ہے ؟ پتا چل گیا 

  

خیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گمبٹ کے علاقے میں نوجوان استانی کے مبینہ اغواء کا معمہ حل ہو گیا ، لڑکی نے اپنے ہی طالب علم سے شادی کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق نجی سکول ٹیچر کے بارے میں 24 جنوری کو سکول سے واپسی پر لاپتا ہونے کی شکایت درج کروائی گئی جس پر تھانہ گمبٹ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغا ز کیا گیا ۔خاتون کا اپنے شوہر کے ہمراہ ویڈیو بیان سامنے آ گیاہے جس میں اس کا کہناہے کہ مجھے کسی نے اغواء نہیں کیاہے میں نے اپنی مرضی سے نکاح کیاہے ، شاہ زیب سکول میں نویں جماعت کا طالبعلم ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -خیرپور -