اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کر لیا ، سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر

اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کر لیا ، سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر
 اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کر لیا ، سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا مشال  نے نکاح کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سونیا مشال کے نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں ان کے قریبی دوست اور احباب موجود تھے۔شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ سونیا مشال کو اپنے شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ سونیا مشال اپنے نکاح کیلئے بہت سادہ اور متاثر کن انداز میں تیار ہوئی نظر آئیں۔

مزید :

تفریح -