حکومت نے عوام کو ایک اور مشکل میں ڈال دیا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا 

حکومت نے عوام کو ایک اور مشکل میں ڈال دیا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا ...
حکومت نے عوام کو ایک اور مشکل میں ڈال دیا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے جس کا اطلاق فروری کے بجلی کے بلوں پر ہو گا ، اضافے کے اطلاق 50 یونٹ والے صارفین اور کے الیکٹر ک کے صارفین پر نہیں ہو گا ، اضافے سے شہریوں پر 30 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ آئے گا ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -