سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے بڑھ گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 985 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 410 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 1860 ڈالر فی اونس ہے۔  

مزید :

بزنس -