پی پی 97  چنیوٹ سے نومنتخب آزاد  امیدوار  ثاقب خان چدھڑ  مسلم لیگ( ن) میں شامل

پی پی 97  چنیوٹ سے نومنتخب آزاد  امیدوار  ثاقب خان چدھڑ  مسلم لیگ( ن) میں شامل
 پی پی 97  چنیوٹ سے نومنتخب آزاد  امیدوار  ثاقب خان چدھڑ  مسلم لیگ( ن) میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97  چنیوٹ سے نومنتخب آزاد  امیدوار  ثاقب خان چدھڑ  مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔لاہور میں ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز  شریف  سے ملاقات کی اور( ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شہباز شریف نے ثاقب خان چدھڑ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور انہیں مبارک باد دی۔