امن وامان کے قیام کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، ڈی آئی جی آپریشنز

امن وامان کے قیام کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، ڈی آئی جی آپریشنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی آئی جی آپریشنز لاہورسید علی ناصر رضوی نے شہر بھر میں امن وامان کی فضاءبرقرار رکھنے کیلئے لالک جان چوک ، مال روڈ،شاہدرہ سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے لاءاینڈ آرڈر کے سلسلہ میں تعینات ڈیوٹی چیک کی اورڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کو سکیورٹی بارے بریفنگ دی۔ سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ شہریوں کی جان، مال اور عزت کی حفاظت مقدم ہے۔ امن و امان کے قیام کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں رکھا جائیگا۔انتشار پسند عناصر اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنگی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ 

مزید :

علاقائی -