لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) قائم مقام ایس پی موبائلز زوہیب رانجھا نے ناکہ شیراکوٹ کی منشیات سپلائی کرنیوالوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی خواتین کی آڑ میں منشیات سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ نے منشیات کی سپلائی ناکام بنادی ناکہ پرموجود اہلکاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا۔ گاڑی کی تلاشی پرمشکوک دستاویزات،2480 گرام چرس برآمد کر لی گرفتار ملزمان اورنگزیب،شاہین کوثر کو قانونی کارروائی کے لئے تھانہ شیراکوٹ کے حوالے کردیاگیا قائم مقام ایس پی موبائلز ذوہیب رانجھانے پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ۔
۔صوبائی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی کا عمل جاری ہے۔