ٹرین کی زدمیںآکر نوجوان جاں بحق

ٹرین کی زدمیںآکر نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جامکے چٹھہ(نمائندہ پاکستان) منچر چٹھہ کا 28 سا لہ نوجوان امداد حسین عرف مدو منچر چٹھہ پٹڑی کراس کر رہا تھا کہ علی پور چٹھہ کی طرف سے آنے والی تیز رفتار ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -