این اے122 میں لطیف کھوسہ کی کامیابی تاریخی ہے،زیبا ناز

  این اے122 میں لطیف کھوسہ کی کامیابی تاریخی ہے،زیبا ناز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی رہنما سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 131 لاہور زیبا ناز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی انڈر 19 ٹیم نے 75 سالہ سیاست دانوں کوبندھے ہوئے ہاتھوں سے پاکستان کے ہرحلقے میں (ن) لیگ کو گھس کر مارا ہے قومی اسمبلی خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں تو سیاستدانوں کو پانی پلا پلا کر مارا ہے وہ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ واقع ڈیفنس حلقہ 122 میں سردار لطیف کھوسہ کی تاریخی فتح کے موقع پر مبارک باد دینے والے ورکروں سے خطاب کر رہی تھیں۔