فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر،پاک اردن میچ21 مارچ کو شیڈول

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر،پاک اردن میچ21 مارچ کو شیڈول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سپورٹس ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرمیں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ 21 مارچ کو کھیلا جائے گا اس حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ میچ کے لئے قومی فٹبال ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے مزید کہا کہ پاکستان فٹبال ٹیم کو بہترین تربیت کے لئے تمام سہولیات مہیا کریں گے پی ایف ایف کا مقصد ملک میں کھیل اور کھلاڑیوں کو آگے لانا ہے جس کےلئے بھرپور اقدامات بروئے کار لارہے ہیں۔