جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہیملٹن (یواین پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے سیڈن پارک، ہیملٹن میں شروع ہو گا، نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹم سا_¶دی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ جنوبی افریقہ کو نیل برینڈ لیڈ کریں گے، میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز نے 281 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز میں واپس آئیں گے کل سے شروع ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے پر امید ہیں کھلاڑیوں سے عمدہ کھیل کی امید ہے دوسری جانب کیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ولیم سن نے کہا کہ دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کریں گے۔

 بطور کپتان ہمیشہ عمدہ پرفارم کرنے کی کوشش کی ہے۔