سپریم کورٹ میں پانچ معمول اور ایک لارجربنچ آج سے اہم ترین مقدمات کی سماعت کریگا

      سپریم کورٹ میں پانچ معمول اور ایک لارجربنچ آج سے اہم ترین مقدمات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں پانچ معمول اور ایک لارجربنچ آج پیر سے اہم ترین مقدمات سمیت دیگرمقدمات کی سماعت کریں گے۔پہلابنچ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میںتین رکنی ،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دورکنی ،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی ،جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں تین رکنی ،جسٹس ےحٰی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گاجبکہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سزاسے پہلے ریٹائرمنٹ لینے والے ججزکے خلاف کارروائی بارے کیس کی سماعت کرے گا۔

اہم مقدمات

مزید :

صفحہ اول -