ہماری تو کوشش ہے وزیراعظم اور صدر دونوں ہمارے ہوں، نوید قمر 

    ہماری تو کوشش ہے وزیراعظم اور صدر دونوں ہمارے ہوں، نوید قمر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہماری تو کوشش ہے کہ وزیراعظم اور صدر دونوں ہمارے ہوں۔ ایک انٹرویومیں پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کافی امیدوار کامیاب ہوکر آئے ہیں، یہ عوام کا ری ایکشن ہے۔ ان ارکان کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، چاہے وہ حکومت کا حصہ بنیں یا اپوزیشن کا۔ 

نوید قمر

مزید :

صفحہ آخر -