آئی جی پنجاب کا 3افراد کے قتل کا نوٹس آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب
لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شیخوپورہ میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او شیخوپورہ کو واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا۔۔
رپورٹ طلب