ملتان، چور، ڈاکو سرگرم، مختلف علاقوں میں وارداتیں، شہریوں کو لاکھوں کانقصان

    ملتان، چور، ڈاکو سرگرم، مختلف علاقوں میں وارداتیں، شہریوں کو لاکھوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی وسامان سے محروم ہوگئے۔تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں مسلح افراد نے شہزاد سے اسلحہ کے زور پر نقدی و موبائل فون چھین لیا۔تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ سے مسلح افراد نے منور سے نقدی چھین لی۔تھانہ بوہر گیٹ کے علاقہ سے مسلح افراد نے درویش سے موٹرسائیکل چھین لی۔تھانہ گلگشت کے علاقہ(بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

 سے نامعلوم افراد قاسم کا موبائل فون چوری کرلیا۔تھانہ الپہ کے علاقہ سے مسلح افراد نے علی سے موبائل و نقدی چھینے کی کوشش کی گئی۔