ملتان، پولنگ اسٹیشن پر دھاوا، بیلٹ پیپر چھیننے کا الزام، متعدد افراد کےخلاف مقدمہ
ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ جلیل آباد نے پولنگ سٹیشن پر دھاوا بولنے اور بیلٹ پیپر چھیننے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطا بحق پولنگ سٹیشن ولایت آباد میں 20 سے 25 افراد زبردستی پولنگ سٹیشن میں داخل ہوئے اور بیلٹ پیپرز چھیننے کی کوشش کی جنہوں کو بمشکل گرفتار کیا۔ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارائی شروع ہے